جہلم

ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی ، موبائل فون چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

جہلم(ملک وسیم اختر ) ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی ، موبائل فون چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار ،چوری شدہ موبائل آئی فون برآمد

تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم گل آغا کو گرفتار کر لیا،

ملزم سےچوری شدہ موبائل مالیتی 01 لاکھ 70 ہزار روپے برآمد کر لیا گیا،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی ،

شہریوں کوانکے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You