جہلم

ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،چھری کے وار کر کے اقدام قتل کی کوشش کرنے والے 03 ملزمان

ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،چھری کے وار کر کے اقدام قتل کی کوشش کرنے والے 03 ملزمان گرفتار

تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے خلاف تھانہ دینہ میں مقدمہ درج،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You