جہلم

ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کارروائی باپ پر تشدد کرنے، جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کارروائی
باپ پر تشدد کرنے، جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے اور دھوکہ دہی سے 30 لاکھ روپے ہتھیانے والا بیٹا گرفتار ،

بزرگ والد سے 30 لاکھ روپے فراڈ کے ذریعے ٹرانسفر کروانے اور تشدد کا نشانہ بنانے والے نافرمان بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتاری عمل میں لائی گئی

شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیع ہے ڈی پی او جہلم

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You