جہلم

ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی

جہلم(ملک وسیم اختر ) ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی،قماربازی کے مقدمہ میں ملوث 04 ملزمان گرفتار،داؤ پر لگی رقم،موبائل فونز اور آلات قماربازی برآمد

تھانہ جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان غلام مرتضیٰ ، جواد، عادل شہزاد اور احسان کو گرفتار کر لیا،

ملزمان سے داؤ پر لگی رقم 07 ہزار 800 روپے، کورین کرنسی 700، 02 عدد موبائل مونز اور آلات قماربازی برآمد ،

ملزمان نے لڈو دانہ پر جواء کھیل کر ارتکاب جرم کیا،

ملزمان کے خلاف انسداد قمار بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،

قمار بازی معاشرتی برائیوں اور جرائم کی جڑ ہے،

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You