سندھ

ایس ایس پی شہید بینظیر آباد شبیر احمد سیٹھار کی ہدایت پر شہید بینظیر آباد پولیس کا منشیات

ایس ایس پی شہید بینظیر آباد شبیر احمد سیٹھار کی ہدایت پر شہید بینظیر آباد پولیس کا منشیات فروشوں و دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری 5 ملزمان گرفتار منشیات اور موٹر سائیکل برآمد

نوابشاہ (رپورٹ. انور عادل خانزادہ)
تھانہ بی سیکشن پولیس کی کاروائی منشیات فروشی میں ملوث ملزم محمد لطیف آرائیں کو گرفتار کرلیا ملزم کے قبضے سے گٹکا سوپاری برآمد کرکے ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج تھانہ ایئرپورٹ پولیس کی کاروائی بدنامی زمانہ منشیات فروش ملزم شاھد لاکھہ کو گرفتار کرلیا گرفتار ملزم کے قبضے سے بھاری تعداد میں مضر صحت گٹکا سوپاری برآمد کرکے ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کردیا گیاتھانہ گپچانی پولیس کی کاروائی منشیات فروشی میں ملوث ملزم مظفر گپچانی کو گرفتار کرلیا ملزم کے قبضے سے گٹکا سوپاری برآمد کرکے ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کردیا گیاتھانہ بالوجاقبا پولیس کی کاروائی ڈکیتی کے وارداتوں میں ملوث ملزم ارشد عرف گڈو مگسی کو گرفتار کرلیا ملزم کے قبضے سے چھیننے ہوئے موٹر سائیکل برآمد موٹر سائیکل تھانہ بالوجاقبا کے حدود سے چھینی گئی تھی ملزم نے دوران تفتیش وارداتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف برآمد موٹر سائیکل کا مقدمہ نمبر 20/2025 دفعہ 392 ppc کے تحت تھانہ بالوجاقبا میں درج ہےتھانہ کڈھر پولیس کی کامیاب کاروائی ملزم ذوالفقار علی جمالی کو گرفتار کرلیا گرفتار ملزم کے قبضے سے 1035 گرام چرس برآمد کرکے ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کردیا گیا

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You