اہم خبریںپنجاب

ایس ایس پی آپریشنز رائے مظہر اقبال کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد

‏ایس ایس پی آپریشنز رائے مظہر اقبال کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد،

کھلی کچہری میں آنے والے 27 شہریوں کی شکایات سن کر متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے اور مارک کردہ درخواستوں پر دیے گئے ٹائم فریم میں قانونی کاروائی کرکے رپورٹ کرنے کی ہدایت دی۔

رپورٹ:افتخار خٹک راولپنڈی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You