انٹرنیشنلاہم خبریں

ایران میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے جاں بحق 9 پاکستانیوں کی میتیں ملتان پہنچادی گئیں

ایران میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے جاں بحق 9 پاکستانیوں کی میتیں ملتان پہنچادی گئیں۔

چند روز قبل 9 پاکستانیوں کو ایران کے شہر سراوان میں قتل کردیا گیا تھا۔

تہران(نمائندہ مجاہد افغان)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ایران میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے جاں بحق 9 پاکستانیوں کی میتیں ملتان پہنچادی گئیں۔ایران میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے 5 مزدوروں کی میتیں علی پور منتقل کردی گئی ہیں جب کہ 2 کا تعلق لودھراں اور 2 کا بہاولپور سے تعلق تھا۔جاں بحق افراد میں علی پورکے رہائشی اظہرحسین، محمد آصف، غلام شبیر، شعیب اور محمد اکمل شامل ہیں۔واضح رہے کہ چند روز قبل 9 پاکستانیوں کو ایران کے شہر سراوان میں قتل کردیا گیا تھا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You