انٹرنیشنل

ایرانی بحری جہاز ڈوبنے سے عملے کے چھ ارکان ہلاک

ایرانی بحری جہاز ڈوبنے سے عملے کے چھ ارکان ہلاک ہوگئے۔

ایران کے ریاستی خبر رساں ادارے ارنا نے ایرانی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ ارباختر ون نامی ایرانی جہاز جس کے عملے کے چھ ارکان ایرانی اور بھارتی شہریت رکھتے تھے اتوار کے روز کویتی پانیوں میں ڈوب گیا جب وہ ایرانی بندرگاہ سے آگے سمندر میں جا رہا تھا۔

تاہم ایران اور کویت کی مشترکہ کوششوں کے نتیجے میں ایرانی جہاز کے عملے کی لاشوں کو پانی سے نکال لیا گیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You