کالم/مضامین
اہلیان یونین کونسل کنیٹ خلیل اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان

اہلیان یونین کونسل کنیٹ خلیل اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ
زیرِ نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی
ان شاء الله
22 نومبر بروز جمعہ بمقام گاؤں کنیٹ خلیل نزد چکری وکیلاں، یونین کونسل کنیٹ خلیل
گوجر خان ضلع راولپنڈی میں صبح 3 سے 5 بجے تک
مریضوں کا فری چیک اپ کیا جائے گا ان شاءاللہ فری میڈیسن بھی فراہم کی جائیں گی
چائلڈ سپیشلسٹ ۔ فزیو تھراپسٹ اور
میڈیکل سپیشلسٹ مریضوں کا مفت معائنہ کریں گے.
یاد رہے کہ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کی ذیلی تنظیم الفلاح فاٶنڈیشن عرصہ دراز سے ملک بھر میں اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے جس کی نگرانی شیخ سلسلہ عالیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی خود فرماتے ہیں.



