کالم/مضامین
اہلیان کمال پورمحلہ درہ اور گردونواح کے کے لیےخوشخبری الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ

اہلیان کمال پورمحلہ درہ اور گردونواح کے کے لیےخوشخبری الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ
ذیرِ نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی
انشاء الله 19جنوری بروز اتوار بمقام کمال پور محلہ درہ تحصیل خان پور ضلع ہری پورمیں
11 سے 2 بجے دن کیا جائے گا
مریضوں کا فری چیک اور فری میڈیسن بھی فراہم کی جائیں گی
میڈیکل سپیشلسٹ کی ٹیم مریضوں کا مفت معائنہ کریں گے.
یاد رھے کہ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کی ذیلی تنظیم الفلاح فاٶنڈیشن عرصہ دراز سے ملک بھر میں اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے جس کی نگرانی شیخ سلسلہ عالیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان
مد ظلہ العالی خود فرماتے ہیں.



