صحت
اہلیان چکی اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ

اہلیان چکی اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ
زیرِ نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی۔
ان شاء الله
بروز اتوار 16 نومبر 2025
بمقام گاؤں چکی
تحصیل گوجر خان
ضلع راولپنڈی میں
11 بجے سے 1 بجے تک
مریضوں کا فری چیک اپ کیا جائے گا اور ان شاءاللہ فری میڈیسن بھی فراہم کی جائیں گی۔
میڈیکل سپیشلسٹ ۔ چائلڈ سپیشلسٹ ۔ سکن سپیشلسٹ ۔
أئی سپیشلسٹ اور ماہر امراض نسواں لیڈی ڈاکٹر مریضوں کا مفت معائنہ کریں گے.
یاد رہے کہ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کی ذیلی تنظیم الفلاح فاٶنڈیشن عرصہ دراز سے ملک بھر میں اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے جس کی نگرانی شیخ سلسلہ عالیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی خود فرماتے ہیں.




MashaAllah 💖❤️