اہم خبریںکرائمز

اٹک : نیوائیرپورٹ پرFIAسٹاف کےساتھ بدتمیزی کرنےاورسنگین نتائج کی دھمکیاں دینےوالاملزم گرفتار

اٹک : نیوائیرپورٹ پرFIAسٹاف کےساتھ بدتمیزی کرنےاورسنگین نتائج کی دھمکیاں دینےوالاملزم گرفتار.

ایف آئی اےسٹاف کےمطابق ملزم نےامیگریشن کاؤنٹرپرموجود خاتون سمیت دیگرعملےسےبدتمیزی،گالم گلوچ اورسنگین نتائج کی دھمکیاں دیں. ملزم کیخلاف درج مقدمہ کی میرٹ پرتفتیش کی جارہی ہے.

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You