
اٹک : نیوائیرپورٹ پرFIAسٹاف کےساتھ بدتمیزی کرنےاورسنگین نتائج کی دھمکیاں دینےوالاملزم گرفتار.
ایف آئی اےسٹاف کےمطابق ملزم نےامیگریشن کاؤنٹرپرموجود خاتون سمیت دیگرعملےسےبدتمیزی،گالم گلوچ اورسنگین نتائج کی دھمکیاں دیں. ملزم کیخلاف درج مقدمہ کی میرٹ پرتفتیش کی جارہی ہے.



