
اٹک.تھانہ فتح جنگ پولیس نےبیوی اورساس کوقتل کرنےوالےاورپنڈیگھیب پولیس نےاندھےقتل کی2وارداتوں میں ملوث ملزمان کوقلیل وقت میں گرفتارکرلیا
بیوی اورساس کےقتل میں ملوث ملزم آصف واصغر،اندھےقتل میں ملوث ملزم رضا،ثمر،موسیٰ،ارسلہ ولادن جبکہ اغواوقتل میں افتخار،شبیراورشہزاد کوگرفتارکیاگیا
رپورٹ: راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب
Govt of Punjab Attock Police



