اہم خبریںجہلم

انچارج سٹی دینہ مطلوب حسین کی بڑی کاروائی، 01شہری کو قتل اور 03 شہریوں کو فائرنگ کر کے زخمی کرنے والے

جہلم ایس ایچ او دینہ محمد عمران اور چوکی انچارج سٹی دینہ مطلوب حسین کی بڑی کاروائی،
01شہری کو قتل اور 03 شہریوں کو فائرنگ کر کے زخمی کرنے والے 04 ملزمان گرفتار

گرفتار ملزمان میں تفکر حسین، وسیم حیدر، سبحان حیدر اور رضوان حیدر شامل ہیں

ملزمان نے پراپرٹی کے تنازعہ پر فائرنگ کر کے کامران نامی شہری کو قتل جبکہ عرفان، مستجاب حیدر اور ردا زینب کو زخمی کر دیا تھا،

واقعہ کے فوراً بعد ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے موقعہ کا وزٹ کیا اور ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیا تھا،

ملزمان بر ریمانڈ جسمانی ہیں جن سے مزید تفتیش جاری ہے،

سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملزمان کی گرفتاری انصاف کی فراہمی میں اہم سنگ میل ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم کی پولیس ٹیموں کو شاباش اور انعام دینے کا اعلان ،

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You