اہم خبریںجہلم

انسپکٹر ملک عقیل عباس کو ڈی آئی بی جہلم سے سرکل آفیسر اینٹی کرپشن جہلم

جہلم۔سرکل آفیسر اینٹی کرپشن انسپکٹر عبدالغفار بھٹی کو تبدیل کر کے سرکل آفیسر چکوال جبکہ انسپکٹر ملک عقیل عباس کو ڈی آئی بی جہلم سے سرکل آفیسر اینٹی کرپشن جہلم تعینات کر دیا گیا۔

دونوں افسران نے اپنے اپنے حلقے کا چارج سنبھال لیا۔

رپورٹ:راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You