کرائمز

انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی( افتخار خٹک)علیمہ خان سمیت 11 ملزمان کے خلاف 26 نومبر

انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی( افتخار خٹک)علیمہ خان سمیت 11 ملزمان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت۔
عدالت نے علیمہ خان کو عارضی تحویل میں لینے کا حکم دے دیا۔
ہمارے وکیل سپریم کورٹ میں مصروف ہیں ہمیں جانے کی اجازت دی جائے، علیمہ خان کی استداء
کریمینل پروسیجر کی سیکشن 351 کے تحت ملزمہ عدالتی تحویل میں ہے، پراسیکیوٹر ظہیر شاہ
ملزم کی ضمانت ہو نہیں عدالت کی اجازت کے بغیر باہر نہیں جاسکتیں، پراسیکیوٹر ظہیر شاہ
علیمہ خان عدالت سے باہر نکلی تو خواتین پولیس اہلکاروں نے تحویل میں لیکر عدالت کے اندر لے گئے۔
ملزمہ عدالتی احاطے سے باہر نہ جائیں، عدالت
علیمہ خان کو خواتین پولیس اہلکار پکڑ کر دوبارہ کمرہ عدالت لے آئیں۔
علیمہ خان کے وکیل فیصل ملک بھی عدالت پہنچ گئے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You