سندھ

انجمن تاجران بابرمارکیٹ کےالیکشن کےسلسلےمیں خوشحالی پینل بابرمارکیٹ کے آفس کاافتتاح

انجمن تاجران بابرمارکیٹ کےالیکشن کےسلسلےمیں خوشحالی پینل بابرمارکیٹ کے آفس کاافتتاح کردیاگیا،

آفس کی افتتاحی تقریب میں مختلف برادریوں کےتاجروں نےخوشحالی پینل بابرمارکیٹ کےپورےپینل کی حمایت کااعلان کردیا

کراچی : (رپورٹ:عاصم آرائیں جہلمی)

انجمن تاجران بابرمارکیٹ کےالیکشن کےسلسلےمیں خوشحال پینل بابرمارکیٹ کے آفس کاافتتاح کردیاگیا، آفس کاافتتاحی تقریب میں أتش بازی کا بھی مظاہرہ کیا گیا،افتتاح کےدوران کیک بھی کاٹاگیا، کیک کاٹنےکےفرائض امیدوار برائےصدرشفیق پاپا سمیت دیگرعہددران نےکیا،آفس افتتاح تقریب میں سرپرست اعلی سیدمظہرحسین شاہ، صدرشفیق پاپا جنرل سیکرٹری فیصل انصاری، نائب صدر عتیق حسین انصاری، نائب صدرافتخاراحمدقریشی، نائب صدرمحمدصابر، امیدواربرائےجوائنٹ سیکرٹری عمران قریشی، جوائنٹ سیکرٹری شہزادانصاری، جوائن سیکرٹری مکرم علی، جوائن سیکرٹری ذیشان احمدخان، فنائس سیکرٹری سہیل خان، انفارمیشن سیکرٹری اشفاق انصاری، آفس سیکرٹری فیضان رضا کثیرتعدادمیں بابرمارکیٹ کےتاجروں نےشرکت کی، افتتاحی تقریب کےدوران امیدواربرائےصدرخوشالی پینل بابرمارکیٹ شفیق پاپانےکہاکہ انشاءاللہ 28 ستمبر کوالیکشن میں کامیاب ہوکربابرمارکیٹ کےتاجروں کےتمام مسائل حل کریں گے، شفیق پاپا نےمزیدگفتگوکرتےہوئےکہاکہ بابرمارکیٹ کےتمام تاجربھائی ہمیں جانتےہیں کہ ہم نےپہلےبھی اپنی صدرات میں مارکیٹ کےلیےکام کیے، اورانشاءاللہ أگےبھی کام کریں گے، شفیق پاپانےمزیدبات کرتےہوئےکہاکہ تمام بابرمارکیٹ کےتاجروں سےدرخواست ہےکہ 28 ستمبر کوخوشحالی پینل بابرمارکیٹ انتخابی نشان(چھتری) پرمھرلگاکرکامیاب بنائیں، افتتاحی تقریب کےدوران القریش برادری کےصدرغلام جیلانی، جنرل سیکٹری افتخار قریشی، گول مارکیٹ نعیم کریانہ والےببلی کریانہ والےعبیدگارمنٹس والےسمیت چراغ حلیم والےعظمت قریشی نےالیکشن میں خوشحالی پینل بابرمارکیٹ کےصدرشفیق پاپاسمیت پورےپینل کی حمایت کااعلان کردیا،آخرمیں شفیق پاپانےالیکشن میں حمایت کرنےپرشکریہ اداکیا،

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You