انٹرنیشنلاہم خبریں

امریکہ کا اسرائیل کی مدد اور اسلحے کی فراہمی جاری رکھنے کا اعلان

امریکہ کا اسرائیل کی مدد اور اسلحے کی فراہمی جاری رکھنے کا اعلان۔

امریکہ اسرائیل کا عظیم ترین دوست ہے اور اسرائیل کو ضرورت کا اسلحہ بارود، ٹیکٹیکل وہیکلز اور ائیر ڈیفنس سسٹم کی فراہمی جاری رکھے گا۔لائیڈ آسٹن

واشنگٹن(نمائندہ فضل خان)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق امریکہ نے اسرائیل کی مدد اور اسرائیل کو حماس کے خلاف جنگ میں اسلحے کی فراہمی جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔لائیڈ آسٹن نے اسرائیل کے دورے کے دوران کہا کہ امریکہ اسرائیل کا عظیم ترین دوست ہے اور اسرائیل کو ضروت کا اسلحہ بارود، ٹیکٹیکل وہیکلز اور ائیر ڈیفنس سسٹم کی فراہمی جاری رکھے گا۔امریکی وزیر دفاع نے مزید کہا ان کے دورے کا مقصد اسرائیل کو جنگ کے لیے کسی مدت یا دیگر شرائط کا پابند کرنا بالکل نہیں ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You