انٹرنیشنلاہم خبریں

امریکا نے بھارت سے سفارتی تعلقات میں کمی کا اشارہ دے دیا

امریکا نے بھارت سے سفارتی تعلقات میں کمی کا اشارہ دے دیا۔

امریکا کو بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنا ہوں گے۔بھارت میں امریکی سفیر ایرک گارسیٹی

واشنٹگن(نمائندہ فضل خان)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق بھارت میں امریکا کے سفیر ایرک گارسیٹی نے بھارت سے سفارتی تعلقات میں کمی کا اشارہ دے دیا۔غیر ملکی اخبار ‘دی گلوبل ٹائمز یورپ کے مطابق امریکی سفیر نے کہا کہ امریکا کو غیر معینہ مدت کے لیے بھارت کے ساتھ رابطہ منقطع کرنا ہوگا،ہردیپ سنگھ تنازع کے باعث بھارت امریکا تعلقات مزید خراب ہوسکتے ہیں۔ایرک گارسیٹی نے کہا کہ امریکا کو بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنا ہوں گے۔دوسری جانب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ خالصتان تحریک اور سکھوں کے احتجاجی مظاہروں کو امریکا کی حمایت حاصل ہے، بھارت کو ہردیپ سنگھ قتل کی تحقیقات میں کینیڈا کے ساتھ تعاون کرنا ہوگا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You