انٹرنیشنلاہم خبریں

امریکا میں مذہبی آزادی پر عالمی سربراہ اجلاس، پاکستانی وفد کی بھی شرکت

امریکا میں مذہبی آزادی پر عالمی سربراہ اجلاس، پاکستانی وفد کی بھی شرکت۔

اجلاس میں سابق امریکی نائب صدر مائیک پینس، امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی کے کمشنر نے بھی خطاب کیا۔

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن میں مذہبی آزادی پر عالمی سربراہوں کے اجلاس میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے مندوبین نے شرکت کی۔تفصیلات کے مطابق اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت انیلا علی نے کی۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ مذہبی آزادی یقینی بنانے کے لیے موثر اقدامات اور قانون سازی کی ضرورت ہے.میڈیا رپورٹس کے مطابق سربراہ اجلاس میں مذہبی آزادی سے متعلق درپیش چیلنجز پر گفتگو کی گئی۔اجلاس میں سابق امریکی نائب صدر مائیک پینس، امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی کے کمشنر نے بھی خطاب کیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You