سندھ

اللہ تعالی ہمیں رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کی فیوض وبرکات سےمالامال فرمائے۔ پرویزاقبال آرائیں

اللہ تعالی ہمیں رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کی فیوض وبرکات سےمالامال فرمائے۔ پرویزاقبال آرائیں

کراچی : (رپورٹ:عاصم آرائیں جہلمی)

چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن پاکستان پرویزاقبال آرائیں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی ہمیں رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے فیوض وبرکات سے مالا مال فرمائیں،یہ مقدس مہینہ قسمت والوں کو نصیب ہوتا ہے،ہمیں چاہیے کہ اس بابرکت مہینے کی پرنور گھڑیوں سے منور ہوں، اور رحمت اور بخشش کا زریعہ بنیں،
پرویزاقبال آرائیں نے مزید کہا کہ اس بابرکت مہینے میں

گرا فروشی سےاجناب کر کے روزہ داروں کو خصوصی ریلیف فراہم کیا جائے دکاندار حضرات اپنے طور پر اپنے کاروبار کی برکت کے لیے اس بابرکت مہینے میں اللہ تعالی کی رضا کے لیے گرا فروشی کو ترک کر کے منافع میں بھی کمی کریں اور روزہ داروں کو اشیاء کم قیمت میں فراہم کر کے اللہ تعالی اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی خوشنودی حاصل کریں

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You