جہلم

اللہ تعالی کے فضل و کرم اور تجربہ کار اساتذہ کی مسلسل اور انتھک کوششوں سے بحریہ فاؤنڈیشن کالج

اللہ تعالی کے فضل و کرم اور تجربہ کار اساتذہ کی مسلسل اور انتھک کوششوں سے بحریہ فاؤنڈیشن کالج جہلم کیمپس نے اپنی کامیابیوں کے سفر کو جاری و ساری رکھتے ہوئے اس سال ایک مرتبہ پھر میٹرک 2023-2024 کے امتحان میں شاندار کامیابی حاصل کر کے اپنی درخشاں روایات کو برقرار رکھا ہے۔ہمارے پر عزم،پر خلوص اور پر جوش والدین ،طلبا،اساتذہ اس شاندار کامیابی پر مبارکباد کے سب سے زیادہ مستحق ہیں ۔انہی کے تعاون سے یہ کالج مزید کارہائے نمایاں انجام دے گا۔ انشاء اللہ

*ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں*

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You