کالم/مضامین

الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد بروز اتوار 3 اگست 2025

الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد بروز اتوار 3 اگست 2025 بمقام گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کٹھیاں کوٹلی ستیاں میں

دن 10 سے 1 بجے تک منعقد ہوا.
الفلاح فاؤنڈیشن سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کی ذیلی تنظیم ہے اور یہ اپنی تمام خدمات زیر نگرانی شیخ سلسلہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی کے سرانجام دے رہی ہے۔
میڈیکل کیمپ میں
گائناکالوجسٹ
میڈیکل سپیشلشٹ
آئی سپیشلسٹ
اور
فزیو تھراپسٹ ڈاکٹرز کی ٹیم کے نے مریضوں کا معائنہ کیا اور مفت ادویات بھی فراہم کیں. صدر پریس کلب کوٹلی ستیاں أصف ستی اور علاقے کی سیاسی، سماجی اور مذہبی شخصیات نےکیمپ میں شرکت کی اور الفلاح فاؤنڈیشن کی خدمات کو سراہا.
اس میڈیکل کیمپ کا انعقاد جہاں ضرورت مند کیلیے ہے وہاں سفید پوش طبقے کو بھی بہت فائدہ ہے۔
الفلاح فاؤنڈیشن پورے پاکستان میں اپنی خدمات بلا سیاسی ،مزہبی تفریق کے ادا کر رہی ہے ۔اس کی بنیاد حضرت امیر محمد اکرم اعوان رح نے رکھی اور اس کی سرپرستی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ الاخوان حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی خود فرماتے ہیں.

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You