کالم/مضامین

الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ زیرِ نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ

الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ زیرِ نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی

13 اپریل بروز اتوار بمقام علی سلامک سکول گلی نمبر 10 شوکت روڈ شیر دل ایوینیو KRL روڈ بالمقابل راحت بیکرز راولپنڈی میں 10 سے 30: 1 بجے تک
مریضوں کا فری چیک اپ کیا گیا اور فری میڈیسن بھی فراہم کی گئیں.
سکن سپیشلسٹ
أئی سپیشلسٹ
میڈیکل سپیشلشٹ
گائنی کالوجسٹ
اور
فزیو تھراپسٹ
کی ٹیم نے مریضوں کا مفت معائنہ کیا.علاقہ کی سماجی و سیاسی شخصیات نے شرکت کی اور الفلاح فاؤنڈیشن کی خدمات کو سراہا. مریضوں نے الفلاح فاؤنڈیشن اور شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کو ڈھیروں دعائیں دیں.
یاد رہے کہ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کی ذیلی تنظیم الفلاح فاٶنڈیشن عرصہ دراز سے ملک بھر میں اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے جس کی نگرانی شیخ سلسلہ عالیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی خود فرماتے ہیں.

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You