انٹرنیشنلاہم خبریں

افغانستان: ختم قرآن کی محفل میں بم دھماکا، 15 افراد جاں بحق

کابل: افغان صوبے غزنی میں ختم قران کی محفل پر ہونے والے بم دھماکے میں 15 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔

افغان وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق بم ایک رکشے میں نصب کیا گیا تھا جو ایک عمارت کے باہر پھٹ گیا ۔ عمارت میں مدرسے کے بچے ختم قرآن میں شریک تھے۔

افغان حکام کے مطابق مرنے والوں میں اکثر بچے شامل ہیں۔ ابھی تک کسی نے دھماکہ کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You