سائنس اور ٹیکنالوجی

اسپیس ایکس کا رواں سال 52 واں راکٹ لانچ

اسپیس ایکس نے فلوریڈا سے رواں سال اپنا 52 واں راکٹ لانچ کر دیا۔

راکٹ سے 21 سیٹلائٹس منسلک تھیں جو خلا میں بھیجی گئیں، 230 فٹ کا راکٹ فلوریڈا سے روانہ ہوا، آٹھ منٹ بعد راکٹ بحراوقیانوس میں ریڈ دی انسٹرکشنز آف شور پر اترا، یہ اکیسویں بار تھا جب راکٹ ڈرون شپ پر لینڈ کیا۔

لفٹنگ کے تقریباً ایک گھنٹہ بعد سیٹلائٹ زمین کے نچلے مدار میں داخل ہوئیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You