اہم خبریںکرائمز

اسلام آباد پولیس کی لیڈی کانسٹیبل اقرإ کی خوکشی یا حادثاتی موت

اسلام آباد پولیس کی لیڈی کانسٹیبل اقرإ کی خوکشی یا حادثاتی موت

پولی کلینک پر موجود ایس ایس پی ٹریفک سید عارف حسین شاہ نے بتایا کہ اقرا میری بیٹی کی طرح تھی میری فیملی ممبر تھیں اور مجھے بابا کہ کر بلاتی تھی میں نے ہمیشہ اقرار کو اپنی بیٹیوں کی طرح شفقت کی اقرار آج 11 بجے بنک کےلٸے گٸی جہاں سے وہ میرے گھر پر آٸیں

گھر پر آنے کے کچھ دیر بعد اقرا کو خون کی الٹی شروع ہوگٸی جن کو میں نے خود اپنے ملازم کے ساتھ پولی کلینک لے گھر گیا اور ساتھ ہی اقرا کی فیملی جو کراچی میں رہاٸش پزیر ہے ان کو فوری اطلاع بھی دی

پولی کلینک پہنچنے کے بعد اقرار کا علاج جاری تھا کہ تقریبا گھنٹے کے بعد ان کی موت واقع ہوگٸی پولی کلینک کے ریکارڈ میں میرا نام ہے اقرا کا ڈتھ سرٹیفیکیٹ بھی میں نے ہی وصول کیا

تمام تر شکوک شبہات کلیٸر کرنے کےلٸے ان کا پوسٹ مارکروایا گیا
اقرا کی فیملی نے مجھے پوسٹ مارٹم کرانے سے منع کیا لیکن پھر بھی ہم نے اقرا کا پوسٹ مارٹم کروایا

رپورٹ:افتخار خٹک سے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You