سندھ

اسرائیل و امریکا حماس کے جذبے کو شکست نہیں دے سکتے۔حافظ نعیم الرحمٰن

اسرائیل و امریکا حماس کے جذبے کو شکست نہیں دے سکتے۔حافظ نعیم الرحمٰن

حماس کی لیڈر شپ کا یہ جذبہ ہی وہ طاقت ہے جس کی وجہ سے اہل غزہ استقامت کا کوہ گراں بنے ہوئے ہیں۔امیر جماعت اسلامی پاکستان

کراچی(نمائندہ عینی خان)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق نو منتخب امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ اسرائیل، امریکا اور اس کے غلام مسلم حکمراں حماس کے جذبے کو شکست نہیں دے سکتے۔حافظ نعیم الرحمٰن نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے بیٹوں کی شہادت پر اپنے ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس اپنے خاندان سمیت قربانیاں دے رہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ حماس کی لیڈر شپ کا یہ جذبہ ہی وہ طاقت ہے جس کی وجہ سے اہل غزہ استقامت کا کوہِ گراں بنے ہوئے ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You