انٹرنیشنل

اسرائیلی فورسز کے 48 گھنٹے میں غزہ پر 7 حملے، 77 فلسطینی شہید، 288 زخمی

اسرائیلی فورسز نے 48 گھنٹے میں غزہ پر 7 حملے کر کے 77 فلسطینیوں کو شہید 288 کو زخمی کر دیا۔

وزارت صحت کے مطابق صیہونی فوج کے وحشیانہ حملوں میں اب تک 42 ہزار 924 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق زخمیوں کی تعداد اس وقت 1لاکھ 833 سے تجاوز کر گئی ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You