انٹرنیشنل

اسرائیلی فورسز کی غزہ میں گولہ باری، 24 گھنٹوں میں 47 فلسطینی شہید

اسرائیلی فورسز کی وسطی غزہ اور اطراف میں گولہ باری اور ڈرون حملے جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 47 فلسطینی شہید جبکہ 182 افراد زخمی ہوگئے۔

عرب میڈیا کے مطابق صیہونی فوج نے امداد لینے والے بے گھر فلسطینیوں پر بھی بم گرا دیئے، صیہونی ٹینکوں نے زیتون محلے اور جبالیہ کیمپ پر بھی گولہ باری کی۔

بیت المقدس میں اسرائیلی آباد کاروں نے فلسطینی شہریوں کی گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا، شہداء کی مجموعی تعداد 43 ہزار 712 ہوگئی،1لاکھ 3ہزار 528 فلسطینی زخمی ہوچکے ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You