انٹرنیشنلاہم خبریں

استبول میں نئے سال کی پہلی صبح فلسطین کے حق میں بڑا عوامی مظاہرہ، 5 لاکھ سے زائد افراد کی شرکت

استبول میں نئے سال کی پہلی صبح فلسطین کے حق میں بڑا عوامی مظاہرہ، 5 لاکھ سے زائد افراد کی شرکت۔

غزہ، القدس اور مسجد اقصیٰ کی آزادی تک جہدوجہد جاری رہے گی۔مقررین کا خطاب

استنبول(انٹرنیشنل ڈیسک) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ترکیے کے شہر استنبول میں سالِ نو کی پہلی صبح فلسطین کے حق میں بڑا عوامی مظاہرہ کیا گیا جس میں 5 لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی۔شدید سرد موسم کے باوجود استنبول کے گلاتا پل پر جمع ہو کر لوگوں نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیا۔خبررساں ایجنسی کے مطابق عوام آیا صوفیہ جامع مسجد سمیت شہر کی مختلف مساجد سے نماز فجر کے بعد قافلوں کی شکل میں گلاتا پل پہنچے اور ترکیے اور فلسطین کے پرچم اٹھا کر مارچ کیا۔مقررین نے کہا کہ غزہ، القدس اور مسجد اقصیٰ کی آزادی تک جدوجہد جاری رہے گی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You