اہم خبریںسوہاوہ

آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن جہلم کی ٹیم کی سوھاوہ آمد

آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن جہلم کی ٹیم کی سوھاوہ آمد

سوھاوہ : زیرِ صدارت پروفیسر
محمد شریف ساجد صاحب کے سینا اکیڈمی سوھاوہ میں اجلاس منعقد ہوا
جس میں نیو مینجمنٹ باڈی کا انتخاب کرنا تھاجس میں تحصیل سوہاوہ کے پرائیویٹ سکولز کے سربراہان نے شرکت کی اور جو حاضر نہ ھو سکے فون پر ہی اپنے پسندیدہ نمائیندوں کے حق میں ووٹ پول کی۔ اجلاس میں سالانہ الیکشن منعقد کیا گیا اور تمام احباب نے جن عہدے داران کو چنا
ان میں چوھدری ساجد علی جٹ کو صدارت ملی
چوہدری طارق محمود سینئر نائب صدر
جبکہ مرید عباس نائب صدر کے لئے منتخب ھوے
کرنل شاھد ظہور چیف ایڈوائزر
عنصر کیانی کو جنرل سیکرٹری

بابر کیانی (صدر سوھاوہ پریس کلب ) کو میڈیا سیکرٹری نامزد کیا گیا
اور ناصر محمود کیانی ایڈوکیٹ ھائی کورٹ (سوھاوہ بار)کو لیگل ایڈوائزر مقرر کیا گیا

منتخب عہدیداران نے اس عزم کا عہد کیا کہ تحصیل سوہاوہ میں تمام پرائیویٹ سکولز کو اک پلیٹ فارم پر لانا اور ان کی بہتری کے لیے بحیثیت نگران ھم سے جو ھو پایا عملی اقدامات ضرور اٹھائے جائیں گے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You