کھیل

آسٹریلیا کیخلاف 6 کیچ، رضوان نے ورلڈ ریکارڈ برابر کر دیا

پاکستان کرکٹ کے وکٹ کیپر اور کپتان محمد رضوان نے ایک میچ میں سب سے زیادہ کیچ پکڑنے کا ورلڈ ریکارڈ برابر کر دیا۔

ایڈیلیڈ میں آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں محمد رضوان نے 6 کیچ پکڑے، محمد رضوان اگر آسٹریلوی بیٹر ایڈم زیمپا کا کیچ نہ گراتے تو ورلڈ ریکارڈ بنا سکتے تھے۔

اس سے قبل ایڈم گلکرسٹ، مارک باؤچر، ایلک سٹیورٹ، میٹ پرائیر، جوز بٹلر، سرفراز احمد، کوئنٹن ڈی کاک اور میتھیو کراس بھی ایک میچ میں 6 کیچ کر چکے ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You