سندھ

آرائیں ویلفیئر شیرشاہ کی جانب سےغریب اورمستحق افرادمیں راشن تقسیم کاسلسلہ جاری،جنرل سیکٹری

آرائیں ویلفیئر شیرشاہ کی جانب سےغریب اورمستحق افرادمیں راشن تقسیم کاسلسلہ جاری،جنرل سیکٹری جاویداقبال آرائیں

راشن میں أٹا، چینی، چاول، بیسن، چنے، تیل، مشروبات، نمک، دالیں، چاول چائےکی پتی دیگرشامل ہیں

کراچی :(عاصم آرائیں جہلمی لانڈھی 89 والا)

آرائیں ویلفیئر اسپتال شیرشاہ کی جانب سےغریب اورمستحق افرادمیں راشن تقسیم کاسلسلہ جاری، راشن تقسیم کےدوران جنرل سیکٹری آرائیں
ویلفیئر اسپتال شیرشاہ ڈپٹی جنرل سیکرٹری مرکزی تنظیم
آرائیاں ضلع کیماڑی جاویداقبال
آرائیں نےکہا کہ ہرسال رمضان المبارک میں ہم راشن تقسیم کےساتھ ساتھ بیوہ خواتین میں سلائی مشین اورنقدی رقم کےساتھ ساتھ عیدکےکپڑےاوربچوں کوعیدی بھی دیتےہیں،جاویداقبال آرائیں نےصحافیوں سےگفتگوکرتےہوئےبتایاکہ راشن میں اٹا،چینی،چاول، أئل، بیسن،چنے،کھجوریں،دال،چاول،مشروبات سمیت دیگراشیاء موجودہیں، پورگرام میں مہمان خصوصی سرپراست اعلی آرائیں ویلفیئر اسپتال شیرشاہ مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان ضلع کیماڑی چوہدری محمد ارشدآرائیں نےخصوصی شرکت کی، جنرل سیکرٹری آرائیں ویلفیئر اسپتال شیرشاہ جاویداقبال آرائیں نےمزیدکہا کہ ہم رمضان المبارک میں ہرسال سینکڑوں غریب اورمستحق افراد میں راشن تقسیم کرتےہیں، اوررمضان المبارک میں چند بیوہ خواتین میں سلائی مشین اورنقدی رقم بھی تقسیم کرتےہیں، پورگرام میں ائےہوئےآرائیں ویلفیئر ہسپتال شیرشاہ کےعہدےدران میں نائب صدراسلم آرائیں، نائب صدرحنیف آرائیں، ایس ایچ أو شیرشاہ انسپکٹرعبدالرحمن آرائیں،
محمدآصف آرائیں، رمضان آرائیں، جنرل سیکٹری جہلم چکوال سوشل ویلفیئرایسوسی ایشن پاکستان چوہدری عاصم
آرائیں جہلمی لانڈھی والا ودیگرموجودتھے،پورگرام کےاخرمیں جاویداقبال آرائیں نےخصوصی تعاون کرنےپر ناسا گروپ آف کیمیکل انڈسٹرڈ کے اونر ہمایوں محمدچوہدری اور
چیئرمین وائس چیئرمین نبی قاسم گروپ اف انڈسٹری چوہدری فقیرمحمد آرائیں سمیت افتخارآرائیں سرپرست اعلی آرائیں ویلفیئر ہسپتال شیرشاہ چوہدری محمد ارشد آرائیں کاشکریہ اداکرتےہوئےکہاکہ ہم ان افرادکےتعاون سے رمضان المبارک میں غریب اورمستحق افراد کی مددکرتےہیں، جاوید اقبال آرائیں نے آرائیں ویلفیئر ہسپتال شیر شاہ کے عہدے دران اور انتظامیہ سمیت مرکزی تنظیم ارائیاں پاکستان ضلع کیماڑی کےعہدے داران اورکورنگی
لانڈھی سےأئےہوئےصحافیوں کابھی شکریہ اداکیا،

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You