کرائمز

آج مورخہ 28-01-2026 کو راولپنڈی ہائی کورٹ کی معزز ڈویژن بینچ، جس میں جسٹس صداقت علی صاحب

آج مورخہ 28-01-2026 کو راولپنڈی ہائی کورٹ کی معزز ڈویژن بینچ، جس میں جسٹس صداقت علی صاحب اور جسٹس مقبول صاحب شامل تھے، نے ایک نہایت اہم اور حساس مقدمے میں فیصلہ سنایا۔
یہ مقدمہ ایک معصوم بچی سے متعلق تھا، جس میں دفعہ 376(3)PPC
کے تحت ریپ کا الزام تھا۔ ملزم اعظم خان کو ٹرائل کورٹ یعنی معزز سیشن جج نے پہلے بری کیا، بعد ازاں کیس دوبارہ ریمانڈ ہوا، مگر دوبارہ بھی بری کر دیا گیا۔
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے آج معزز ہائی کورٹ نے انصاف کا بول بالا کرتے ہوئے بری شدہ ملزم کو عمر قید کی سزا سنا دی، اور یوں ایک مظلوم بچی کو بالآخر انصاف ملا۔
یہ فیصلہ صرف ایک مقدمے کا انجام نہیں بلکہ
🔹 مظلوم کے حق میں مضبوط آواز
🔹 قانون کی بالادستی کی واضح مثال
🔹 اور انصاف کے نظام پر عوام کے اعتماد کی بحالی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں ہمیشہ حق کے ساتھ کھڑے رہنے اور مظلوم کو اس کا حق دلوانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤍

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You