
آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان کا جہلم میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
آر پی او راولپنڈی سے واقعہ کی رپورٹ طلب۔
لڑکی کی والدہ نے واقعہ کے 6 روز بعد پولیس کو کل اطلاع دی جس پر فوری مقدمہ درج کیا گیا
پولیس نے قانونی کاروائی کرتے ہوئے 4 نامزد ملزمان کو گرفتار کیا
ڈی پی او جہلم کو کو باقی ماندہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے فوری اقدامات کرنے کے احکامات.
متاثرہ لڑکی کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔ خواتین اور بچوں سے زیادتی اور تشدد کے واقعات پر زیرو ٹالرنس ہے۔ آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان
رپورٹ:راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب



