پنجاب

آئی ایم ایف کی بدترین شرائط نے قومی معیشت کو مفلوج کردیا۔لیاقت بلوچ

آئی ایم ایف کی بدترین شرائط نے قومی معیشت کو مفلوج کردیا۔لیاقت بلوچ

امریکی صدر کو ماضی سے سبق سیکھنا چاہیے، پاکستان، ایران اور افغانستان کے مضبوط تعلقات ناگزیر ہیں۔نائب امیر جماعت اسلامی

لاہور(نمائندہ نادیہ تبسم) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق نائب امیرِ جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی بدترین شرائط نے قومی معیشت کو مفلوج کردیا۔نائب امیرِ جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے اپنے بیان میں کہا کہ ملی یکجتی کونسل کا وفد آج وزیرِ اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور سے ملاقات کرے گا، قائدین وزیرِ اعلیٰ کے پی کی مجلس مشاورت میں امن کا لائحہ عمل دیں گے۔انہوں نے کہا کہ امریکی صدر کو ماضی سے سبق سیکھنا چاہیے، پاکستان، ایران اور افغانستان کے مضبوط تعلقات ناگزیر ہیں۔نائب امیرِ جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ افغانستان میں ایک بار پھر امریکا، بھارت اور اسرائیل کے اثرات بدقسمتی ہو گی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You