
جہلم پولیس کی اہم کاروائی ،منشیات فروش ملزم سمیت03 شراب سپلائر ملزمان گرفتار،مجموعی طور پر 220 گرام چرس اور 40 لیٹر شراب برآمد
ملزمان کی شناخت وسیم عباس، محمد عمران،عمر فاروق اورمحمد رمضان کے ناموں سے ہوئی ہے،
للہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے03 منشیات فروش ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزم وسیم عباس سے 220گرام چرس، ملزم محمد عمران سے 10لیٹر شراب اور ملزم محمد رمضان سے10 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،



کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر ملزم عمر فاروق کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 20 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی
ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور آپریشن جاری ہے ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



