پنجاب

ہم لوہر بیلٹ ضلع مری کی عوام اپنی ماں بہن بیٹی کی حفاظت کرنا باخوبی جانتے ہے۔ظفر سعید ستی

ہم لوہر بیلٹ ضلع مری کی عوام اپنی ماں بہن بیٹی کی حفاظت کرنا باخوبی جانتے ہے۔ظفر سعید ستی

غیر قانونی غیر اخلاقی ہر اقدام کرنے کی ہر ایک سٹیج پر بھرپور مذمت کریں گے۔میڈیا سے گفتگو

مری(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق گزشتہ دن ضلع مری لوہر بیلٹ تھانہ پتریاٹہ پولیس اہلکاروں کی جانب سے ملزم زیر دفعہ 324 گرفتاری کے لیئے ریٹ کرنے پر 70 سالہ بزرگ خاتون کے ساتھ گستاخانہ رویہ دھمکیاں دینے پر ،تمیں اٹھا کر لے جائیں گے جیسے الفاظ استعمال کرنے پر بزرگ خاتون کی آئی جی پنجاب ، آر پی او سی پی او راولپنڈی سے نوٹس لینے کی اپیل، اس موقع پر لوہر بیلٹ ضلع مری کی آواز انچارج اسلام آباد گلوبل ٹائمز نیوز ایجنسی یورپین آرگنائزیشن ظفر سعید نے واضح دو ٹوک جامع موقف اختیار کرتے کہا ، کہ ہم لوہر بیلٹ ضلع مری کی عوام اپنی ماں بہن بیٹی کی حفاظت کرنا باخوبی جانتے ہیں ، پولیس تھانہ پتریاٹہ اہلکار کی جانب سے خواتین کے ساتھ بدتمیزی کرنے ، تمیں اٹھا کر لے جائیں گے ، رات کو دروازے توڑنے یعنی چادر چار دیواری پامال کرنا ،جیسی گفتگو کرتے کی دھمکیاں دینے کی بھر پور مزہمت کرتا ہے ، پولیس اہکاروں تھانہ پتریاٹہ پولیس یا ضلع مری کے کسی بھی تھانہ کے پولیس اہلکاروں کو خود ساختہ قانون بنانے اور ایسے حربے طریقہ کار جن سے قانون کے تقاضوں کو ٹھیس پہنچے استمعال کرنے کی اجازت ہر گز نہیں دے سکتے ، پولیس کی ملزم گرفتاری پر پولیس کا بھر پور ساتھ پہلے بھی دیتے رہے ہیں آئندہ بھی دیں گے لیکن ایسے الفاظ کا چناؤ کسی صورت برداشت نہ ہے جو کہ غیر قانونی غیر اخلاقی عمل ہے قانونی طریقہ کار استعمال کرنے پر کوئی اعتراض نہ ہے ، غیر قانونی غیر اخلاقی ہر اقدام کرنے کی ہر ایک سٹیج پر بھر پور مذمت کریں گے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You