کمشنر راولپنڈی کیپٹن (ر) محمد محمود کااراضی ریکارڈ مرکز روات کا دورہ۔
راولپنڈی رنگ روڈ کے ایوارڈ کا دو ماہ قبل اعلان ہوا تھا۔ متاثرین کو ادائیگیوں کی رفتار تیز کی جائے۔ پٹواری و دیگر ریونیو عملہ گھنٹوں اور دنوں میں نتائج دیں۔ کوتاہی ناقابلِ برداشت ہے۔