اہم خبریںپنجاب

کالعدم تنظیم کا احتجاج، پی پی ایس سی نے تحصیلداروں کے امتحانات ملتوی کر دئیے

لاہور: پنجاب پبلک سروس کمیشن نے کالعدم تنظیم کے احتجاج کے سبب تحصیلداروں کے امتحان ملتوی کر دئیے۔

پبلک سروس کمیشن کی جانب سے اعلامیہ جاری کردیا گیا جس کے مطابق تحصیلداروں کے امتحانات کو دوسری بار ملتوی کیا گیا ہے، پہلے 24 اکتوبر کو ہونا تھے، کالعدم تظیم کے مارچ اور امن و امان کی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے ملتوی کیا گیا تھا جبکہ اب 30 اکتوبر کو ہونیوالے تحصیلداروں کے امتحان پھر ملتوی کر دئیے گئے ہیں۔

بتایا گیا ہےکہ اب تحصیلداروں کے امتحان اگلے ماہ 11 نومبر کو ہوں گے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You