جہلم

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر جہلم پولیس کا پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر جہلم پولیس کا پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،02 پتنگ فروش ملزمان گرفتار، پتنگوں اور ڈوروں کی بڑی کھیپ برآمد،

ایس ایچ او منگلا کینٹ ناصر مطلوب اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے پتنگ فروش ملزم یاسر یونس کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 5780 پتنگیں اور 105 عدد ڈوریں برآمد کر لی گئیں،

سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے پتنگ فروش ملزم مسلم خان کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 200 پتنگیں اور 01 عدد رولر ڈور برآمد،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،

پتنگ فروشی اور پتنگ بازی جیسے خطرناک کھیل کی روک تھام ہم سب کی ذمہ داری ہے، قانون شکن عناصر کو آہنی ہاتھوں نمٹا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You