اہم خبریںجہلم

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ڈی پی او آفس جہلم میں سرقہ مویشیاں کے مدعیان سے ملاقات

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ڈی پی او آفس جہلم میں سرقہ مویشیاں کے مدعیان سے ملاقات،

ڈی پی او جہلم نے فرداً فرداً تمام مدعیان کے ساتھ متعلقہ ایس ایچ او کی موجودگی میں ملاقات کی،

مقدمات کی پراگرس چیک کی گئی اور افسران کو ضروری ہدایات جاری کی گئیں،

عدم گرفتار ملزمان کی گرفتاری کو یقینی بنایا جائے، ڈی پی او جہلم کی ہدایت

متعلقہ تفتیشی افسران اور ایس ایچ اوز کو چوری شدہ مویشی برآمد کروا کر مقدمات کو میرٹ پر یکسو کرنے کا حکم،

شہریوں کے اثاثوں کی حفاظت اولین ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You