اہم خبریںجہلم

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا علی الصبح کرسچئین کمیونٹی کے مذہبی تہوار ایسٹر کے موقع پر شہر

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا علی الصبح کرسچئین کمیونٹی کے مذہبی تہوار ایسٹر کے موقع پر شہر کے مختلف گرجا گھروں کا دورہ،

ڈی پی او جہلم نے سیکیورٹی انتظامات چیک کیے اور افسران کو ہدایات بھی دیں،

ڈی پی او جہلم کی تمام فیلڈ افسران کو ڈیوٹی کو حاضر، الرٹ اور بریف کرنے کی ہدایات،

اس امر کو یقینی بنایئں کہ کوئی بھی شخص بغیر چیکنگ عبادت گاہ میں داخل نہ ہو،ڈی پی او جہلم

روف ٹاپ ڈیوٹی کی موجودگی یقینی اور نمایاں ہونی چاہئے،

ایسٹر کے مذہبی تہوار کے موقع پر جہلم پولیس نے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے ہوئے ہیں،

مذہبی اور دعائیہ تقریبات کے دوران مسیحی برادری کو مکمل سکیورٹی فراہم کرنا جہلم پولیس کا نصب العین ہے ، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You