اہم خبریںجہلم

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا پیشہ ور بھکاریوں کیخلاف

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا پیشہ ور بھکاریوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری،

ایس ایچ او دینہ اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے 11 پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا،

گداگر ملزمان میں شوکت علی، ملازم حسین، اللہ دتہ، سوداگر، منتظر خان، عائشہ مائی، وزیراں مائی، ثناء بی بی، ارم بی بی، رشیدہ بی بی اور حسینہ کو گرفتار کر لیا،

گرفتار پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف ویگرینسی ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج،

ملزمان شہر کے مختلف مقامات پر چل پھر کر عوام الناس کے لئے خلل پیدا کرتے اور زبردستی بھیک مانگتے تھے،

شہریوں سے التماس ہے کہ پیشہ ور بھکاریوں کی حوصلہ شکنی کریں، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You