جہلم

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی

جہلم(ملک وسیم اختر ) ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات برآمد

تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم راضی خان کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 01کلو 110گرام آئس برآمد کر لی گئی،

ملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر اور کریک ڈاؤن جاری ہے،

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You