پنجاب

ڈیرہ غازی خان ڈویژن : اینٹی کرپشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس ایسوسی ایشن آف پاکستان ( انفارمر ایجنسی ان پاکستان )

ڈیرہ غازی خان ڈویژن : اینٹی کرپشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس ایسوسی ایشن آف پاکستان ( انفارمر ایجنسی ان پاکستان ) کے ڈویژنل کوآرڈینیٹر شہزاد نوید، سینیر نائب صدر سید محمد علی شاہ، جنرل سیکریٹری کلثوم بی بی اور ڈسٹرکٹ کوٹ ادو سے صدر میاں محمد احمد وٹو، جنرل سیکریٹری چوہدری نعیم اختر ، نائب صدر ارشاد احمد خان سابقی اور ممبر رانا سلیم کی سینئر رہنما جناب محترم محمد آصف اقبال صاحب سیکرٹری جنرل & انچارج کمپلینٹ سیل اینٹی کرپشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس ایسوسیشن اف پاکستان کی آمد پر ڈویثرن اور ڈسٹرکٹ کوٹ ادو کی باڈی اینٹی کرپشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے عہدیداران کی سپیشل میٹنگ ہوئی۔ میٹنگ کے دوران عہدیداران سے ایسوسییشن کی طرف سے ضلعی اور تحصیل سطح پر منشیات کرپشن اور جرائم کی روک تھام کے لیے لائے عمل تشکیل دیا گیا اور تمام ممبران کو اس پر کام کرنے کی ہدایات دی گئی اور اسوسییشن کی باقی ایکٹیوٹی پر تبادلہ خیال کیا گیا تمام ممبران نے اس مشن کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کا عہد کیا اور اپنی تمام تر کوششیں اپنی نئی نسل کی کامیابی اور ان کو منشیات، کرپشن اور جرائم سے دور رکھنے کے لیے تمام عہدیداران نے عہد کیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You