اہم خبریںجہلم

ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق کا اراضی ریکارڈ سنٹر پنڈدادنخان کا دورہ، ریونیو

ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق کا اراضی ریکارڈ سنٹر پنڈدادنخان کا دورہ، ریونیو کے حوالے سے شہریوں کو دی جانے والی سہولیات، صفائی اور عملے کی حاضری چیک کی۔

شہریوں کو ریلیف فراہم کرنا بنیادی ذمہ داری ہے۔ ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق کا سول ہسپتال کھیوڑہ اور ٹی ایچ کیو پی ڈی خان کا دورہ، فراہم کردہ طبی سہولیات اور صفائی کا جائزہ لیا، مریضوں کی عیادت کی، سٹاف کی حاضری اور ادویات کے سٹاک کو چیک کیا۔
دورے کا مقصد انتظامات کا جائزہ لے کر انکو مزید بہتر بنانا ہے۔ ڈپٹی کمشنر

رپورٹ : ثاقب محمود ڈویژنل بیورو چیف

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You