اہم خبریںجہلم

ڈپٹی کمشنر راؤ پرویز اختر نے جہلم جم خانہ کا دورہ کیا

ڈپٹی کمشنر راؤ پرویز اختر نے جہلم جم خانہ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عمر شیرازی بھی تھے۔

ڈپٹی کمشنر نے وہاں پر جاری تزئین و آرائش کے کام کا تفصیلی جائزہ لیا اور متعلقہ حکام کو کام جلد از جلد مکمل کرنے کے احکامات جاری کیے ۔ انہوں نے کام کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کے ساتھ ساتھ کہا کہ معیار میں کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر راؤ پرویز اختر نے کہا کہ جم خانہ میں سٹیٹ آف دی آرٹ سہولیات فراہم کی جائیں گی، شہریوں کو تفریحی سہولتیں فراہم کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔

رپورٹ:چوہدری ماجد حسین ڈپٹی بیورو چیف جہلم

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You